پاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار   


کو شائع کی گئی۔ February 6, 2020    ·(TOTAL VIEWS 14)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں آنے والے برفانی طوفان کے سبب انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کی گھڑی میں پاکستانی عوام اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں، صوبے وان میں طوفان سے 28 افراد جاں بحق ہوئے۔دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام کو ترکی کے صوبے وان میں برفانی تودا گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، غم کی اس گھڑی میں ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام کی ہمدردی متاثرین کے اہلخانہ کے ساتھ ہے، ترجمان دفترخارجہ لاپتہ افرادکی جلد بازیابی کے لیے دعا گو ہیں، دفترخارجہ

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy