پاکستان کا ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کے بغیر مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی کا اعلان   


کو شائع کی گئی۔ March 12, 2020    ·(TOTAL VIEWS 98)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستانی حکومت نے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کے بغیر مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے تمام فضائی اڈوں پر مسافروں کی جہاز سے اترنے کی اجازت ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم سے مشروط کردی ہے.سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کو ہدایت کی ہے کہ دوران پرواز ہی مسافروں سے ہیلتھ فارم مکمل کروائیں. دوران سفر فارم مکمل نہ کرنے والے مسافروں کو جہاز کی سیڑھیاں اور بورڈنگ بریج فراہم نہیں کیا جائے گاسی اے اے کے مطابق طیارے کی لینڈنگ سے پہلے ایئر ٹریفک کنٹرولر پائلٹ سے 2 بار رابطہ کرے گا پہلے رابطے کے دوران ایئرٹریفک کنٹرول کپتان کو فارم مکمل کروانے کی اطلاع دے گا.

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes