پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی56 ویں برسی ”آج“ منائی جائے گی   


کو شائع کی گئی۔ December 5, 2019    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی56 ویں برسی آج5 دسمبر بروزجمعرات کو منائی جائے گی۔ وہ 1956 سے 1957 تک پاکستان کے وزیراعظم رہے ہیں اوران کو قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے قریبی ساتھیوں میں شمارکیا جاتا تھا حسین شہید سہروردی ستمبر1892 کو بنگال کے ایک سیاسی گھرانے میں میں پیدا ہوئے وہ اسکندر مرزا کے دورحکومت میں 12ستمبر1956 کوپاکستان کے پانچویں وزیراعظم بنے لیکن اکتوبر 1957میں انہوں نے صدر اسکندر مرزا سے اختلافات کی بناء پر وزارت عظمی ٰ سے استعفی ٰ دے دیا تھا وہ 5دسمبر1963 کو انتقال کرگئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes