پروڈیوسرارشاد احمد کے میڈی شو ”عید سجناں نال“نے کامیابی کے ریکارڈبنائے   


کو شائع کی گئی۔ June 7, 2019    ·(TOTAL VIEWS 93)      No Comments

کاسٹ میںلیلی ملتانی،طاہر وکی ،شہزادی،اکبر بدلی،نجم ہائی لائٹ،صنم خان ودیگر شامل
لاہور(یواین پی) عید کے پر مسرت موقع پہ پروڈیوسرارشاد احمد ارشاد کامیوزیکل کامیڈی شو ”عید سجناں نال“اوچ شریف میں نمائش کے لئے پیش کیا گیاڈرامہ نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کئے تفصیلات کے مطابق پروڈیوسرارشاد احمد ارشادکا اوچ شریف میںعید الفطر کے روز سے نیا اسٹیج ڈرا مہ ”عید سجناں نال“پیش کیاگیا جسے شائقین ڈرامہ نے خوب پذیرائی بخشی کامیڈی کنگ طاہر وکی اور اسٹیج کی ملکہ فلم سٹار لیلی ملتانی ایک طویل عرصہ بعد ”عید سجناں نال“ میں پرفارم کیاکاسٹ میںارشاد احمد ارشاد،شہزادی،اکبر بدلی،نجم ہائی لائٹ،صنم خان ،کنزی چوہدری،مہک چوہدری اور مرچو ٹیڈی شامل ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes