پشاور بی آر ٹی کو 25 اکتوبر کو بحال کئے جانے کا امکان   


کو شائع کی گئی۔ October 15, 2020    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

پشاور (یواین پی) بی آر ٹی کو 25 اکتوبر کو بحال کئے جانے کا امکان ہے، آلات کی تبدیلی اور دیگر مسائل کے حل کے بعد کمپنی نے بحالی کی سفارش کر دی۔ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بسوں کی وائرنگ کو مزید موثر بنایا جا رہا ہے، بی آر ٹی کی بسیں اور ان کے پرزہ جات وارنٹی میں ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes