پشاور‘20سے زائد بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار   


کو شائع کی گئی۔ October 8, 2018    ·(TOTAL VIEWS 30)      No Comments
 
پشاور(یواین پی )پولیس نے 20سے زائد بچیوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اتوار کونجی ٹی وی کے مطابق ملزم نے 20 سیزائد بچیوں کوزیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا، ملزم زیادتی کے بعد بچیوں کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا تھا،ملزم کے بیان پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی،ایس پی کینٹ کی سربراہی میں 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题