پمز ہسپتال میں سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت مزید ناساز   


کو شائع کی گئی۔ October 26, 2019    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) پمز ہسپتال میں زیر علاج سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت مزید خراب ہونے پر میڈیکل بورڈ میں نئے ڈاکٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت اچانک ناساز ہونے سے میڈیکل بورڈ میں نئے ڈاکٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے، سابق صدرآصف علی زرداری کی پمز اسپتال میں طبیعت مزید خراب ہو گئی ہے، جس پر ہسپتال انتظامیہ نے مثانے کی تکلیف کے باعث یورالوجسٹ طلب کیا ہے،سابق صدر کے غدود میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے،آصف زرداری کی میڈیکل ٹیم میں پیتھالوجسٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے،رپورٹ کی روشنی میں ادویات میں تبدیلی تجویز کی جائے گی۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے پلیٹ لٹس بھی مسلسل کم ہو رہے ہیں ،ان کمر اور گردن کی تکلیف بھی سنگین صورتحال اختیار کرگئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题