پنجابی فلم ”رانی ماں“کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے ڈائریکٹرقاسم شاکر   


کو شائع کی گئی۔ November 29, 2019    ·(TOTAL VIEWS 32)      No Comments

رانی ماں کی مرکزی ہیروئین ہوں فلم سے بہت امیدیں وابستہ ہیں اداکارہ ارم ملک
لاہور(یواین پی) میری آنے والی نئی پنجابی فلم”رانی ماں “کی عکس بندی مکمل کر لی گئی ہے اب فلم ایڈیٹنگ کے مراحل میں ہے اسے جلد ریلیز کیا جائےگا میری اس نئی فلم سے روٹھے فلم بین سینماہاﺅسزکا رخ کرنے پہ مجبور ہوجائیں گے ان خیالات کا اظہارمصنف فلم ساز و ڈائریکٹرقاسم شاکر نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیاکاسٹ میں ارم ملک،سکندر شاہ،علی قریشی،شرافت ظریف،ڈاکٹر بی اے خرم،علی چوہدری،کائنات،آنچل،ثاقب قریش،آصف رانا ،سجنی،کوئل،چکورخاں،شاہ جہاںاور پیا نور شامل ہیں اس موقع پہ اداکارہ ارم ملک نے بتایا کہ پنجابی فلم ”رانی ماں “میں میرا کردارایک طوائف کا ہے مرکزی ہیروئین بھی میں ہوں میری اس فلم سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog