پوسٹ آفس اور خط و کتابت کی اہمیت بارے خورشید جوئیہ کا خطاب   


کو شائع کی گئی۔ December 2, 2019    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

بورے والا(یواین پی) خورشید احمد شاہد جوئیہ گورنمنٹ گرلز ہائی مدینہ کالونی بورے والا میں سکول کی بچیوں کو پوسٹ آفس کی اہمیت اور خط وکتابت کے لئے استعمال کے طریقے بتاے اور پرائیویٹ کمپنیوں ‘ٹی سی ایس ‘لیپڑ ‘او سی ایس ‘کی نسبت کم ریٹ پر اپنی چیزیں صرف پوسٹ آفس کے ذریعے ہی بھیجنے بارے بریفنگ دی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme