پولیس نے 2 پتنگ باز گر فتار کر کی25پتنگیں ،برآمد کر لی   


کو شائع کی گئی۔ February 25, 2020    ·(TOTAL VIEWS 99)      No Comments

لاہور(یواین پی) ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید کی زیر نگرانی پولیس کی پتنگ بازوں کیخلاف کارروائی، 2 ملز مان گر فتار مقدمہ درج کر لیا گیا، تفصیل کے مطابق پولیس چوکی ایف سی کالج نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے،02 پتنگ باز وں کوگرفتار کر لیا ،ملزمان میں تیمور اور حمزہ شامل ہیں۔ملزمان کے قبضہ سی25پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی 06چرخیاں برآمد کر کے ان کے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا،سب انسپکٹر اسلام گجر نے بتایا کہ پتنگ بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes