پولیس کی منشیات فروشوں اور جواریوں کیخلاف کارواِئیاں چار اشتہاری و مطلوب ملزمان بھی دھرلیے   


کو شائع کی گئی۔ April 29, 2019    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

نوشہروفیرو ز (یواین پی)پولیس کی منشیات فروشوں اور جواریوں کیخلاف کارواِئیاں چار اشتہاری و مطلوب ملزمان بھی دھرلیے
سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر جوا کے اڈے پر چھاپہ مارکر 06 جواری ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے تاش کے پتے 16 ععد ساریاں 02 چھکے کے دانے ایک لڈو اور دیگر سامان طرآمد کرکے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے دوسری کاروائی میں نوشہرو پولیس نے عباسی ٹاون کے قریب جوا کے اڈے پر کاروائی کرکے 04 جواری ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے تاش کے پتے اور نقدی برآمد کرکے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ہالانی پولیس نے دو مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکے دو مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان امتیاز خاصخیلی اور نور خان جتوئی کو گرفتار کرلیا مورو پولیس نے بھی دو مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکے ایک اشتہاری اور ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان می۔ شعبان چانڈیو اور گل حسن شیخ شامل ہے ٹھارو شاہ پولیس نے گاوں خیر ایم اجن کے قریب کاروائی کرکے ساٹھ 60 لیڑ سے زائد شراب برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme