پہلی سعودی خاتون کو کیب ڈرائیور کا لائسنس جاری   


کو شائع کی گئی۔ May 18, 2018    ·(TOTAL VIEWS 26)      No Comments

ریاض(یواین پی ) معاشرتی روایات میں تبدیلی کے عمل سے گزرتے سعودی عرب میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی۔ ایک نجی ٹیکسی کمپنی نیانعام غازی الاسود کو پہلی خاتون کپتان کا لائسنس جاری کر دیا۔سعودی عرب میں کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے والی 43 سالہ انعام غازی کا کہنا ہے کہ جب سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملی تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ سعودی عرب کی پہلی خاتون کپتان بنیں گی ۔انعام غازی کا کہنا ہے کہ وہ سعودی عرب کی ترقی اور ویژن 2030میں برابر کا حصہ ادا کرنا چاہتی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog