پی ٹی اے نے ‘پب جی’ گیم پر عارضی پابندی عائد کردی   


کو شائع کی گئی۔ July 2, 2020    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) پی ٹی اے نے ‘پب جی’ گیم پر عارضی پابندی عائد کردی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت پر منفی اثرات سامنے آنے پر ‘پب جی’ گیم پر پابندی عائد کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جناب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم پر ملک میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ پریس رلیز میں کہا گیا ہے کہ پلئیر ان ناؤن بیٹل گراؤنڈ گیم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog