پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس ،عبوری چالان عدالت میں پیش ،شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شفقت محمود ملزم قرار   


کو شائع کی گئی۔ March 13, 2018    ·(TOTAL VIEWS 93)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں پولیس نے شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور شفقت محمود کیخلاف عبوری چالان عدالت میں جمع کرا دیا جس میں تینوں کو ملزم قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے شاہ محمودقریشی، اسدعمراور شفقت محمودکیخلاف عبوری چالان عدالت میں پیش کردیا جس میں تینوں کو ملزم قراردے دیا،عدالت نے ٹرائل کے باقاعدہ آغاز کیلئے آج ملزمان کو طلب کر رکھا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes