چودھری محمد مقصود احمد جٹ کاگل حمید خاں روکھڑی کے انتقال پراظہار تعزیت   


کو شائع کی گئی۔ August 27, 2020    ·(TOTAL VIEWS 30)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)سابق صوبائی وزیر کی وفات پر اظہار تعزیت ۔سینئر صحافی وپوٹیٹوویجی ٹیبل فروٹ گرورز کوآپریٹو سوسائٹی اوکاڑہ کے نائب صدر چودھری محمد مقصود احمد جٹ نے چئیرمین پنجاب کوآپریٹو یونین لمیٹڈ، سابق صوبائی وزیر مال اور چئیرمین ضلع کونسل میانوالی گل حمید خاں روکھڑی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے انہوں نے مرحوم کے لئے دعا مغفرت کی لواحقین کے لئے صبر جمیل کی تلقین کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog