چھٹی خانہ و مردم شماری کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا   


کو شائع کی گئی۔ April 25, 2017    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments


کوئٹہ(یو این پی)ملک بھر میں چھٹی خانہ و مردم شماری کا دوسرا مرحلہ آج ( منگل کو) شروع ہوگا جو 24 مئی تک جاری رہے گا۔چھٹی خانہ و مردم شماری کے دوسرے مرحلے میں ملک بھرکے 88 اضلاع میں خانہ و مردم شماری کا کام کیا جائے گا، اس میں پنجاب وسندھ کے 21 ،21 بلوچستان کے 17خیبر پختونخوا کے 12 جبکہ فاٹا کے 6 اور آزاد کشمیر وگلگت بلتستان کے 5، 5 اضلاع شامل ہیں۔ اس مرحلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی مردم شماری کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme