چیئر مین نیب پر شرمناک الزامات ،شہباز شریف بھی میدان میں آگئے   


کو شائع کی گئی۔ May 24, 2019    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

لندن (یواین پی ) مسلم لیگ ن نے چیئر مین نیب کے معاملے سے لاتعلق رہنے کا فیصلہ کرلیاہے ، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ ہمیں کسی کی ذاتی زندگی سے کوئی سروکار نہیں ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہاکہ ن لیگ کو کسی کی ذاتی زندگی سے سروکار نہیں ، ہم اپنے سیاسی اور قانونی بیانیے پر قائم رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ چیئر مین نیب سے متعلق ہمارا اصولی موقف ہے ،ہم قانونی بنیادوں پر اپنے تحفظات ہر فورم پر اٹھاتے رہیں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog