ڈائریکٹر،رائٹر اشفاق کاظمی کوایوارڈ ملنے پہ ڈائریکٹرساجد علی اور ڈاکٹرخرم کی مبارک باد   


کو شائع کی گئی۔ March 17, 2019    ·(TOTAL VIEWS 123)      No Comments

اشفاق کاظمی فلم انڈسٹری کا سرمایا حیات ہیں، شوبز کے لئے ان کی خدمات قابل تعریف ہیں
لاہور(یواین پی)معروف فلم ٹی وی ڈائریکٹر،رائٹر،شاعر و جرنلسٹ سید اشفاق احمد کاظمی کوایوارڈ ملنے پہ شوبز حلقوں کی مبارک بادتفصیلات کے مطابق معروف ہدایت کار ساجد علی ساجد،المرادپرڈکشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹربی اے خرم،سنگر حنا ملک،فلمسٹارروز بٹ،اداکارعلی چوہدری ،شاعر زکیر اٖحمد بھٹی،سنگر صائمہ اختر،سنگر امیر احمد،سنگر امین راجہ نے معروف فلم ٹی وی ڈائریکٹر،رائٹر،شاعر و جرنلسٹ سید اشفاق احمد کاظمی کوشوبز کے لئے عظیم خدمات کے اعتراف پہ ملنے والے ایوارڈ پہ دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ شوبز کے لئے ان کی خدمات کو احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور اشفاق کاظمی ہمارا اور فلم نگر کا سرمایا حیات ہیں 

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes