ڈانسنگ کوئین وچنچل حسینہ ماہ نور کی سٹیج پر واپسی   


کو شائع کی گئی۔ October 11, 2020    ·(TOTAL VIEWS 479)      No Comments

گوجرانوالہ میں 16اکتوبر سے سٹیج ڈرامہ” ویلکم ماہ نور “شروع ہو گا
لاہور(یو این پی)عرصہ دراز کے بعد ڈانسنگ کوئین ماہ نور کی سٹیج پر واپسی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز ماڈل ،اداکارہ و ڈانسنگ کوئین ماہ نورجمعہ 16اکتوبر سے کیپری تھیٹر گوجرانوالہ میں سٹیج ڈرامہ ” ویلکم ماہ نور “ میںپرفارم کرینگی،ےاد رہے ماہ نور عرصہ دراز کے بعدسٹیج پر فارم کرے گی ،سٹیج ڈرامہ ” ویلکم ماہ نور “ پروڈیوسر مشعل خان اور تحریرو ہدایات نعیم احمد کی ہے ، ماہ نورنے ہمارے نمائندے سے ملاقات میں بتایا کہ ایک بار پھر سٹیج کی دنیا میں دھوم مچا دونگی اور گوجرانوالہ میں ا یسی دھماکے دار آئٹم کے ساتھ پرفارم کرونگی کی شائقین مدتوں یاد رکھے گے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme