ڈاکو گن پوائنٹ پر 9 ہزار روپے نقدی اور ایک عدد موبائل لے اڑے   


کو شائع کی گئی۔ August 13, 2020    ·(TOTAL VIEWS 26)      No Comments

بورےوالا(یواین پی)بورےوالا علاقہ تھانہ ماڈل ٹاون کی حدود میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو گن پوائنٹ پر 9 ہزار روپے نقدی اور ایک عدد موبائل لے اڑے۔تفصیل کے مطابق بورےوالا تھانہ ماڈل ٹاون کی حدود مرضی پورہ قبرستان والی گلی نمبر 1 میں واقع احمد الیکٹرونک سے موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم ڈاکووں نے زبردستی گن پوائنٹ پر 9 ہزار روپے نقدی اور ایک عدد موبائل مالیت 25 ہزار روپے چھین لیا اور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔۔۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes