ڈی پی او کا سرپرائز وزٹ متعدد پولیس افسران کو شوکاز نوٹس   


کو شائع کی گئی۔ February 15, 2021    ·(TOTAL VIEWS 144)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے تھانہ گوگیرہ اور پولیس چوکی فیصل آباد روڈ کا سرپرائز وزٹ کیا ، ڈی پی او نے تھانہ کی صفائی ستھرائی، حوالات ، اور فرنٹ ڈیسک کا ریکارڈ چیک کیا ۔ تھانہ کی ناقص صفائی اور ریکارڈ کی عدم تکمیل پر ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ اور محرر تھانہ گوگیرہ کو شوکاز نوٹس، جبکہ پولیس چوکی فیصل آباد روڈ کی چیکنگ کے دوران زاھداقبال کانسٹیبل کو یونیفارم نہ پہننے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے کہا کہ فرائض سے غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، تمام پولیس افسران ایس او پی کے مطابق وردی پہنتے ہوئے الرٹ رہ کر اپنے فرائض سر انجام دیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes