کاٹن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب کے انتخابات ، بلال اسرائیل چئرمین منتخب۔   


کو شائع کی گئی۔ August 28, 2020    ·(TOTAL VIEWS 29)      No Comments

اوکاڑا(یو این پی )کاٹن ریسرچ اور ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ صادق آباد کے ترقی پسند کاشتکار ،فارمرز ایسوسی ایٹس پاکستان فیپ کے بلال اسرائیل آئندہ تین سال کے لئے چئرمین منتخب ہو گئے ہیں ۔چودھری محمد مقصود احمد جٹ گورنر فارمرز ایسوسی ایٹس پاکستان اوکاڑا ،عباد الرحمان خان ،ڈاکٹر افضال حیدر رضوی ،چودھری عبدالرؤف ڈائریکٹر فیپ نے بلال اسرائیل کو مبارک باد دی اور توقع کی ترقی پسند کاٹن کے کاشت کار کاٹن کی فصل کو بحران سے نکالنےمیں اہم کردار ادا کریں گے ملکی پیداوار میں کاٹن اپنی اصلی حالت میں آئے گی ٹیکسٹائل انڈسٹریز کاٹن جنر رواں دواں ہوں گےاور خوشحالی آئے گی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme