کورونا جان لیوا وائرس ہے احتیاط سے بچا جا سکتا ہے۔جنیوا رائے   


کو شائع کی گئی۔ June 12, 2020    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments

کوروناوائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کا اختیار کرنا بہت ضروری ہے
ممبئی(یواین پی) کوروناوائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں باہر بلا ضرورت نہ نکلیں گھر میں رہیں کسی سے ہاتھ نہ ملائیں ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوتے رہیں باہر سے گھر آئیں تو ہاتھوں کو صابن سے دھوئیں یہ جان لیوا وائرس ہے احتیاط سے بچا جا سکتا ہے یہ کسی کا دوست نہیں ہے ان خیالات کا اظہاراداکارہ و سنگر جنیوا رائے نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ کورونا مریضوں سے دور رہیں ہر طبقہ اس سے متاثر ہو رہا ہے بعض فنکار بھی اس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں یہ ہم پر ہماری بد اعمالیوں کا قہر ہے ہمیں ہر وقت اللہ سے جڑے رہنا چاہیے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes