کرونا وائرس کے خدشات: سندھ بھر کے تمام سکولز 13 مارچ تک بند   


کو شائع کی گئی۔ March 2, 2020    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

کراچی: (یواین پی) یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ سندھ بھر کے نجی اور سرکاری سکولز 13مارچ تک بند رہیں گے۔تفصیل کے مطبق سندھ حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 13 مارچ تک صوبے کے تمام سکولوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ اہم فیصلہ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ تمام نجی اور سرکاری سکولوں میں 13مارچ تک تعطیلات ہونگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog