کشمیری اپنے حقوق کی جدوجہد میں تنہا نہیں ،پاکستان کشمیریوں کی سیاسی آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا، شاہ محمود قریشی   


کو شائع کی گئی۔ September 12, 2019    ·(TOTAL VIEWS 39)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے حقوق کی جدوجہد میں تنہا نہیں ہیں ،پاکستان کشمیریوں کی سیاسی آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا،ہر فورم پر کشمیریوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جنیوا کے 3 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کا سفاکانہ چہرہ پوری دنیاکے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے دنیا مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے ،انہوں نے کہا کہ کشمیری اپنے حقوق کی جدوجہد میں تنہا نہیں ہیں ،پاکستان کشمیریوں کی سیاسی آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا،ہر فورم پر کشمیریوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme