کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ   


کو شائع کی گئی۔ February 3, 2017    ·(TOTAL VIEWS 439)      No Comments

10
صوبائی دارالحکومت میں درجہ حرارت 1، بارکھان میں 3 اور ژوب میں منفی ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
کوئٹہ(یو این پی) کوئٹہ سمیت شمالی بوچستان سرد ہواؤں کی لپیٹ میں آگیا ، سردی کی شدت بڑھ گئی ۔ محمکہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم از کم درجہ حرارت ایک ، بارکھان میں 3 ، نوکنڈی میں 8 ، خضدار اور پنجگور میں 6 ، گوادر اور پسنی میں 15 ، جیونی میں 17 ، تربت میں 12 ، سبی میں 11 ، لسبیلہ میں 12 ، پنجگور میں 4 ، ژوب میں صفر درجے سنیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے ۔ بیشتر علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں اور ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme