کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاظ بہت ضروری ہے گلوکارہ جنیوارائے   


کو شائع کی گئی۔ April 1, 2020    ·(TOTAL VIEWS 220)      No Comments

کولکتہ (یواین پی)معروف بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جنیوارائے کا کہنا ہے کہ وہ آج کل بہت مصروف ہیںاور کرونا وائرس نے بھی خوف وہراس پھیلا رکھا ہے ۔ انہوں نے ماہرین کی ہدایت پر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کر رکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے دنیا کے لوگوں کی صحت و تندرستی کے لئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ گذشتہ روز ٹیلی فون پر انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس خطرناک وائرس سے بچنے کے لئے احتیاظ بہت ضروری ہے انہوں نے انڈوپاک میں اس وائرس سے نجات کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دےا ہے اور انڈوپاک کے حکمرانوں کو مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے پر زوردےا ھے اسی میں ہم سب کی فلاح اور بہتری ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes