کویت میں آج ’’یوم سیاہ‘‘منایا جارہاہے   


کو شائع کی گئی۔ August 2, 2014    ·(TOTAL VIEWS 575)      No Comments

ku
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت آج 2 اگست کو ’’یوم سیاہ‘‘کے طورپر منارہاہے 2اگست 1990ء کو عراق کے سابق مرحوم صدر صدام حسین نے جارحیت کرتے ہوئے کویت پر قبضہ کرلیا تھا جس میں لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے تھے 25فروری 1991ء میں کویت کو عراق کے قبضہ سے آزاد کروالیا گیا تھا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme