گلوکارہ رابی پیرزادہ کا افواج پاکستان کیلئے ملی نغمہ   


کو شائع کی گئی۔ August 9, 2018    ·(TOTAL VIEWS 22)      No Comments


لاہور: (یواین پی) رابی پیرزادہ نے افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نیا گانا بنا دیا۔اداکارہ اور گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میرے والد نے ساری زندگی سرحدوں پہ ڈیوٹی دی، ابو نے ان سب لوگوں کے نام گانا لکھا جو اپنوں سے دور وطن کی حفاظت پر مامور ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes