گلوکاری کے شعبے میں بڑا نام کمایا ہے۔جینوارائے   


کو شائع کی گئی۔ March 8, 2020    ·(TOTAL VIEWS 99)      No Comments

کولکتہ (یواین پی)سروں کی رانی بھارتی معروف گلوکارہ اور اداکارہ جینوارائے نے کہا ہے کہ میں نے گلوکاری کے شعبے میں بڑا نام کمایا ہے۔ میرے پرستاروں میں بلا کا اضافہ ہو اہے اور یہ سب کچھ میرے خدا کی دین ہے اور میرے والدین کی دعا ﺅ ں کی وجہ ہے۔ گلوکاری کے فن کو حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہے جتنا لوگ سمجھتے ہیں میں نے بہت پاپڑ بیلے ہیں۔ اور استادوں کی محنتوں سے عروج ملا ہے ۔ میں چاہتی ہوں کہ میں دنیا پر چھا جاﺅں اور گلوکار ی کے شعبے میں میرا ایک بڑا نام ہوپرستاروں سے کہوں گی کہ میرے لئے دعا کریں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes