گندم قیمت 1275روپے من برقرار آٹے کا20کلو تھیلا 750پر آگیا   


کو شائع کی گئی۔ April 14, 2018    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

لاہور(یو این پی) پنجاب حکومت نے گندم کی ایشو پرائس 1275 روپے بمعہ بار دانہ (فی چالیس کلو) میں 15 اپریل تک توسیع کر دی جس کے نتیجے میں آٹے کی قیمتیں چند روز پہلے والی سطح پر واپس آ گئیں، بیس کلو آٹے کی ایکس مل قیمت 730 روپے اور پرچون 750 روپے ہو گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy