گھوٹکی میں اہل علاقہ کااحتجاج ، بلاول بھٹو زرداری کی گاڑی روک لی   


کو شائع کی گئی۔ July 12, 2019    ·(TOTAL VIEWS 761)      No Comments

گھوٹکی(یواین پی) گھوٹکی میں اہل علاقہ میں پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی گاڑی روک لی ، بلاول بھٹو زرداری میر پور ماتھیلو جارہے تھے ۔ دنیا نیوز کے مطابق گھوٹکی میں اہل علاقہ نے اس وقت پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی گاڑی روک لی جب وہ میر پور ماتھیلو جارہے تھے ، اہل علاقہ نے اس موقع پر احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے 5لوگ نہر میں ڈوب گئے لیکن انتظامیہ مدد کونہیں آئی ۔ اس موقع پر مقامی انتظامیہ بھی موقع پرپہنچ گئی اور امداد کی یقین دہانی کرانے پر لوگوں نے بلاول بھٹو زرداری کی گاڑی کا راستہ چھوڑ دیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes