ہاتھ کی انگلیوں کی لمبائی مردانہ طاقت کی عکاس، دلچسپ تحقیق   


کو شائع کی گئی۔ October 6, 2014    ·(TOTAL VIEWS 980)      No Comments

03سیول (یو این پی) ہاتھ دیکھ کر قسمت کا اندازہ تو شاید لاگایا جاسکتا ہے یا نہیں لیکن ایک تازہ سائنسی تحقیق کا کہنا ہے کہ مردوں کی دائیں ہاتھ سے ان کی جنسی زرخیزی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔جنوبی کوریا کی گیچن یونیورسٹی کے ماہرین نے معلوم کیا کہ مردوں کے دائیں ہاتھ کی انگلیوں کی لمبائی سے سپرم پیدا کر نے والے اعضاءکی جسامت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔اس کیلئے ہتھیلی کو اپنے سامنے رکھ کر بڑی انگلی کے دائیں اور بائیں والی انگلی کی لمبائی کو دیکھیں ۔اگر شہادت والی انگلی کی لمبائی انگوٹھی والی انگلی(بڑی انگلی کے بائیں طرف والی انگلی) کی لمبائی سے زیادہ ہے تو سپرم پیدا کرنے والی اعضاءکی جسامت قدرے چھوٹی ہے اور جس جنسی ذرخیزی قدرے کم ہو گی ۔ جبکہ انگوٹھی والی انگلی کی لمبائی شہادت والی انگلی سے زیادہ ہونے کی صورت میں اعضاءکی جسامت اور سپرم کی مقدار زیادہ ہو گی۔اس تحقیق میں 20سے 69سال ممر کے 172مردوں کا مطالعہ کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme