ہارون آباد، مضر صحت گوشت برآمد،ویٹرنری ڈاکٹر اور سپیشل برانچ پولیس کا مشترکہ چھاپہ   


کو شائع کی گئی۔ September 6, 2019    ·(TOTAL VIEWS 34)      No Comments

ہارون آباد(یو این پی) ہارون آباد میں مضر صحت گوشت برآمد،ویٹرنری ڈاکٹر اور سپیشل برانچ پولیس کا مشترکہ چھاپہ ، مضر صحت گوشت برآمد پچاس کلو مضر صحت گوشت کار سے برآمد کیا گیاکار کا ڈرائیور محمد حنیف جبھیل سکنہ پیپلز کالونی موقع پر گرفتار ۔ڈرائیور کی نشاندہی پر گوشت کے مالک طارق کھوکھر ولد مشتاق کی بھی گرفتار ی کے لئے پولیس متحرک ہے طارق کھوکھر پولیس کو دیکھ کر موقع سے فرار ہو گیا تھامضر صحت گوشت نواحی گائوں79ون ایل سے ہارون آباد میں فروخت کے لئے لایا گیا تھاپولیس تھانہ سٹی نے گوشت گاڑی سمیت ڈرائیور حنیف کو حراست میں لیکر محکمہ لائیو سٹاک کی رپورٹ پر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes