ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم اور تحریک انقلاب یوم شہدائے ہزارہ کی برسی کی تقریب کا اہتمام   


کو شائع کی گئی۔ April 13, 2019    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) تقریب کی صدارت فورم کےوائس چئیرمین چوہدری دلپزیر نے کی اور شرکہ نے بازوں پر کالی پٹیاں باندھ کر پروگرام میں شرکت کی اور اپنے خطاب میں پی ٹی آئی ن لیگ اور ہزارہ سے منتخب اراکین کو خوب آڑے ہاتھوں لیا مقرر ین کا کہنا تھا کے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے الیکشن سے قبل ابیٹ آباد میں وعدہ کیا تھا کے اگر ہماری وفاق میں حکومت بنی تو صوبہ ہزارہ ہم بنا کر دیں گیے آج وہ جنوبی پنجاب کی بات تو کرتے ہیں لیکن صوبہ ہزارہ کیوں خاموش ہیں اور نواز شریف نے بھی صوبہ ہزارہ کا وعدہ کیا تھا ن لیگ بھی اب صوبہ کا نام بھی نہیں لے رہی اور پی ٹی حکومت نے بھی صوبائی اسمبلی میں بل کا ڈرامہ کیا اور الیکشن میں صوبے کے نام پر ووٹ لیا لیکن صوبہ تو دور کی بات آج تک صوبائی گورنمنٹ اور وفاقی موجودہ اور سابقہ حکومتوں نے تحریک صوبہ ہزارہ میں شہد ہونے والوں کی ایف آئی آر تک درج نہیں کی آئندہ الیکشن میں ووٹ اس کو دیا جائے گا جو پہلے حلف اٹھائے گا کے الیکشن کے بعد سب سے پہلے صوبہ ہزارہ کے لیے اسمبلی میں آواز اٹھائے گا ہزارہ کے اراکین جنوبی پنجاب والوں سے سبق سیکھیں اور فوری صوبے کے قیام تک استعفے دیں کیونکہ صوبہ ہزارہ وقت کی ضرورت ہے اور ہزارے والوں کی شناخت ہے اور شہد ہونے والوں کا خون رنگ ضرور لے گا ایک نہ ایک دن پروگرام کے آخر میں تحریک صوبہ ہزارہ میں شہد ہونے والوں اور قائد تحریک بابا حیدر زمان کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گی اور تقریب سے فورم کے مرکزی صدر فورم نورالحسن گجر ،عجب خان ،رفیق خان ،شاہجہان قریشی ،شاہجہاں مغل اور امتیاز قریشی محمد اقبال نے بھی خطاب کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes