.ہمارے عزیز واقارب نے ہمیں‌گھر میں‌زدو کوب کیا نسریں ملاح، غلام عباس کی پریس کانفرنس   


کو شائع کی گئی۔ June 14, 2019    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ سجاول شہر وارڈ نمبر 6 حق آباد کالونی کے رہواسیں نسریں ملاح، غلام عباس ملاح، والدہ سکینہ، روبینہ، رشیدہ ملاح اور دیگر رشتیداروں نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری برادری کے کچھ بااٹر لوگوں نے جن میں ڈاکٹر نور احمد ملاح،عبدالخالق ملاح، عبدالرحمان ملاح، نصیر احمد ملاح اور دیگر ساتھیوں سمیت چار دن پہلے رات کے اندھیرے میں ہمارے گھر پہ حملہ کر کہ عورتوں اور بچوں کو لاٹھیوں کلہاڑیوں سے وار کر کہ خاندان کے چھ افرادوں کو شدید زخمی کر دیا۔انہونے کہا کہ کجھ بااٹر لوگ ھمارے سروی پلاٹ پہ قبضہ کرنا چائتے ہے انہونے مزید کہا کہ اس دوراں ہم فوری طور سجاول تھانہ پونچھ کر ایف آئی آر درج کرانے گئے اور رپورٹ درج کروائی اس رپورٹ درج کرنے کو چار دن گذر گئے ہے پر سجاول پولیس نے کوئی بھی کاروائی نئیں کئ انہونے کہا کہ جوابداروں کو گرفتار کر کہ ہم غریب لاچاروں کے ساتھ انصاف کیا جائےانہونے مزید کہا کہ جوابدار ہمیں دھمکیاں دی رے ہے انہونے چیف جسٹس، وزیر اعلی سندھ، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدراباد، ایس ایس پی سجاول سے مطالبہ کیا ہے کہ ہم غریب پورھیت افراد ہے ہمیں ان بااٹر لوگوں سے جان کا خطرہ ہے. ہمیں تحفظ دے کر ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes