ہومیو ڈاکٹر غلام مرتضی بھٹی کا ڈاکٹر میاں محمد اظہر سے اظہار افسوس   


کو شائع کی گئی۔ August 8, 2020    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

بورے والا ( یواین پی )ہومیو پیتھک ڈاکٹرغلام مرتضی بھٹی نے ماہر علاج بالغذا ہومیو پیتھک ڈاکٹر میاں محمد اظہر کی شریک حیات کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ رب کائنات مرحومہ کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف ،درجات بلند ،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes