ہیکرز نے عوام کو لوٹنے کے لئے فیس بک کا سہارا لے لیا   


کو شائع کی گئی۔ December 8, 2018    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

ہیک کئے گئے فیس بک اکاؤنٹ کے ان بکس سے مختلف افراد کو ٹیلی نار کے موبائل کارڈ منگوانے کے پیغامات
رپورٹ ۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم
ہیکرز نے عوام کو لوٹنے کے لئے فیس بک کا سہارا لے لیاگزشتہ روزفیس بک سے ہیکرز نے فیس بک کے ان بکس سے مختلف افراد کی جیبوں سے پیسے نکلوا لئے تفصیل کے مطابق ہیکرز نے فیس بک اکاؤنٹ ہیک کئے اور ہیک کئے گئے فیس بک اکاؤنٹ کے ان بکس سے مختلف افراد کو ٹیلی نار کے موبائل کارڈ منگوانے کے پیغامات دیئے گئے مخلص دوستوں نے پیغام پڑھنے کے بعد ٹیلی نار کے موبائل کارڈ لوڈ کروائے جو موبائل کارڈ لوڈ ہوئے وہ سب رقم ہیکرز کی جیبوں میں چلی گئی یوں فیس بک کے یوزرہیکرز کے ہاتھوں لوٹ لئے گئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题