یو بی ایل بنک کے آپریشن مینیجر کی اپنے اکاﺅنٹ ہولڈر کے ساتھ بدتمیزی   


کو شائع کی گئی۔ May 21, 2020    ·(TOTAL VIEWS 114)      No Comments

اکاونٹ ہولڈرزکا یو بی ایل کے اعلیٰ احکام سے آپریشن مینجر کے رویہ کیخلاف کاروائی کا مطالبہ
نوشہرو فیروز (یواین پی)یو بی ایل ہالانی برانچ کے آپریشن مینیجر صدام شاہ کی اپنے ہی اکاﺅنٹ ہولڈر کے ساتھ بدتمیزی۔تفصیلات کے مطابق یوبی ایل ہالانی برا نچ میں اسی برانچ کے اکاﺅنٹ ہولڈر گندم کا بل جمع کروانے گئے جس پر آپریشن مینیجر نے بل لینے سے انکار کرتے ہوئے کسٹمر کو کوٹری براچ میں بل جمع کروانے کا کہا جس پر کسٹمر نے ان سے گزارش کی کہ میرا اکاﺅنٹ آپکی براچ میں ہے تو میں بل کوٹری برانچ میں کیوں جمع کروانے جائیں جس پر ہالانی یو بی ایل کے آپریشن مینیجر آگ بگولا ہوگئے اور انہیں دکھے دیکر باہر جانے کی دھمکیاں دینے لگے جس پر برانچ کے مینیجر نے کسٹمر کو بلا کر ان سے گندم کا بل وصول کیا مگر آپریشن مینیجر نے بل لینے سے مکمل انکا کردیا۔ اکاو¿نٹ ہولڈروں نے یو بی ایل کے اعلیٰ احکام سے آپریشن مینجر کے رویہ کیخلاف اور اکاو¿نٹ ہولڈروں کیساتھ ناروا سلوک پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog