اوکاڑہ ریلوے انتظامیہ نے کلین اینڈ گرین پاکستان کی دھجیاں اڑا دیں لوگوں کا شدید احتجاج   


کو شائع کی گئی۔ July 10, 2020    ·(TOTAL VIEWS 76)      No Comments

اوکاڑہ ریلوے انتظامیہ نے کلین اینڈ گرین پاکستان کی دھجیاں اڑا دیں لوگوں کا شدید احتجاج
اوکاڑہ ( یواین پی ) محکمہ ریلوے نے ریلوے ٹریک سے دور ہرے بھرے درختوں کو جڑ سے کاٹ کر پھینک دیا جس پر مقامی لوگوں نے شدید احتجاج کیا ہے ریلوے ٹریک سے دور بنے چھوٹے چھوٹے باغیچے بھی برباد کر دئیے لوگوں نے ریلوے انتظامیہ کے اس اقدام پر شدید احتجاج کیا ہے ریلوے انتظامیہ درختوں کا قتل بند کرے لوگوں نے شدید نعرے بھی کی ہے مقامی لوگوں کا کہنا ہے ایک طرف گورنمنٹ کلین اینڈ گرین مہم چلا رہی ہے دوسری طرف درختوں کو جڑوں سے کاٹا جا رہا ہے ایک درخت کو بڑا ہونے میں سالوں لگتے ہیں اس سلسلہ میں مقامی ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے ہمیں اوپر سے آڈرز ہیں ریلوے ٹریک کو کلیئر کرنا ہے جبکہ مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy