آج کا دن تاریخ میں3دسمبر

Published on December 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 358)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں3دسمبر 2005حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے کے لیے پہلی خاتون، ڈاکٹرشمشاد اختر کو نامزد کیا
آج کا دن تاریخ میں3دسمبر1992سلامتی کونسل نے صومالیہ کے قحط زدگان کی امداد کے لیے امریکی سربراہی میں فوجی مشن کی منظوری دی
آج کا دن تاریخ میں3دسمبر1992اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ معذور افراد کا عالمی دن منایا
آج کا دن تاریخ میں3دسمبر1990حکومت پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی تشکیل دی
آج کا دن تاریخ میں3دسمبر1984بھارتی ریاست بھوپال میں کیمیائی پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج سے دوہزار شہری جاں بحق ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں3دسمبر1980قائداعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں3دسمبر1971مشرقی پاکستان کے محاذپر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں3دسمبر1967جنوبی افریقا کے ڈاکٹر کرسچن برنارڈ نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا
آج کا دن تاریخ میں3دسمبر1884بھارت کے پہلے صدرڈاکٹر راجندر پرشاد بہار میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme