معروف شاعر زعیم رشید کی ازدواجی زندگی کی کامیابی کے لئے ڈاکٹر وقاص خرم کی نیک خواہشات کا اظہار

Published on December 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 398)      No Comments

بورے والا (یواین پی) ادبی دنیا کے درخشندہ ستارے معروف شاعر زعیم رشید رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ممتاز شاعر زعیم رشید شادی کے بندھن میں بندھ گئے ان کی تخلیقات و تالیفات میں ایک صدا کی دوری،تروینی تیرے نام ،عشقم (پنجابی شاعری) شامل ہیں اردو،پنجابی اور انگلش میں شاعری کرتے ہیں موصوف ادبی تنظیم ’’نظمینہ ‘‘ کے چیف ایگزیکٹو بھی ہیں شادی کے پرمسرت موقع پہ یونی ویژن نیوز پاکستان’’یواین پی‘‘ کے  ایڈیٹر ڈاکٹر وقاص خرم نے انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے ان کی ازدواجی زندگی کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题