بلوچستان، تعلیمی اداروں میں ڈھائی ماہ کی چھٹیاں کر دی گئیں

Published on December 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 356)      No Comments

گرم علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم جنوری کو دوبارہ کھل جائیں گے،نوٹیفیکیشن
کوئٹہ(یواین پی )بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں پیر سے ڈھائی ماہ کی چھٹیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔محکمہ تعلیم کے نوٹی فکیشن کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 17 اضلاع کے اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی ڈھائی ماہ کی تعطیلات ہوگئی ہیں۔صوبے کے سرد علاقوں کے اسکول اور کالج اب آئندہ سال یکم مارچ کو کھلیں گے،جبکہ بلوچستان کے 15 اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی ۔ان گرم علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم جنوری کو دوبارہ کھل جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme