اسٹیج ڈرامہ ’’نام کے نواب‘‘کی قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دومیں نمائش جاری

Published on December 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments

کاسٹ میں ماریہ مسکراہٹ،خوشی بٹ،رانیہ خان،بلورانی،آئیرہ خان،ایم اے ٹھاکر ،امتیاز مغل شامل
لاہور(یو این پی)ایکٹر و ڈائریکٹر ایم اے ٹھاکرکااسٹیج ڈرامہ ’’نام کے نواب‘‘کی قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دومیں کامیاب نمائش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دو میں نیا اسٹیج ڈڑامہ ’’نام کے نواب‘‘جس کے پروڈیوسربھٹی برادران طارق محمود ، علی اصغر اور تحریرو ہدایات ایم اے ٹھاکر کی ہیں گزشتہ روز نمائش کے لئے پیش کیا گیا جس کی کاسٹ میں ماریہ مسکراہٹ،خوشی بٹ،رانیہ خان،بلورانی،آئیرہ خان،ایم اے ٹھاکر،محبوب مستانہ،نرالا چن،نفیس زمان ،امتیاز مغل اورفضل عباس شامل ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes