معروف سنگر امیراحمد سولہ جنوری کو گوجرانوالہ میں پرفارم کرینگے

Published on January 13, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 204)      No Comments

جب تک پرستار مجھے سننا پسند کریں گے تب تک چاہنے والوں کے لئے گاتا رہوں گا
لاہور(یواین پی) معروف سنگر امیر احمد سولہ جنوری کو گوجرانوالہ میں پرفارم کرینگے تفصیل کے مطابق معروف سنگر امیر احمد گوجرانوالہ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنگر امیر احمدنے بتایا میرے گیتوں کو شائقین موسیقی خوب پسند کر رہے ہیں گلو کاری میرا شوق ہے جب تک میرے پرستار مجھے سننا پسند کریں گے تب تک میں اپنے چاہنے والوں کے لئے گاتا رہوں گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy