پہلے گیتوں کی طرح شائقین موسیقی نئے سرائیکی گیت کو بھی سراہیں گے،حنا ملک

Published on January 13, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 656)      No Comments

ویڈیو سونگ’’ماہی گھر آجا ‘‘کے ڈائریکٹر سمیع ملک جبکہ اس کا میوزک کامران اختر نے ترتیب دیا ہے
لاہور(یواین پی)نامور شاعر خضر حیات مون کا لکھا ہوا سرائیکی گیت وائس آف پنجاب اور وائس آف کشمیر کا ٹائیٹل حاصل کرنے والی فوک گلوکارہ حنا ملک کا نیا ویڈیو سونگ’’ماہی گھر آجا‘‘ مکمل ہوگیا اس ویڈیو سونگ کی ڈائریکٹر سمیع ملک جبکہ اس کا میوزک کامران اختر نے ترتیب دیا ہے تکنیکی سہولیات اور کیمرہ مین وکی بابو ہیں اسے جلد ریلیز کیا جائے گافوک گلوکارہ حناملک نے یواین پی کو بتایا کہ مجھے یقین ہے کہ میرے پہلے گیتوں کی طرح سرائیکی شائقین موسیقی نئے سرائیکی گیت کو بھی سراہیں گے کیونکہ میں نے یہ سرائیکی گیت اسپیشل سرائیکی پرستاروں کے لئے ریکارڈ کرایا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes