کینیا: ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی

Published on January 17, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 202)      No Comments

نیروبی: (یواین پی) کینیا میں دہشت گردوں کی ہوٹل میں فائرنگ اور دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی جن میں ایک امریکی اور ایک برطانوی باشندہ بھی شامل ہے۔کینیا کے صدر نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام چار حملہ آور مار دیے گئے ہیں۔ نیروبی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں دہشت گرد دھماکے کے بعد گولیاں برساتے اندر داخل ہوئے۔ہلاک ہونے والوں میں گیارہ کینیا، ایک امریکی اور برطانوی باشندہ شامل ہے۔ باقی دو افراد کی شناخت ہونا باقی ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے 12 گھنٹے کے مقابلے کے بعد ہوٹل کا کنڑول سنبھالا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes