آصفہ بھٹو زرداری کی 26 ویں سالگرہ ’’آج ‘‘منائی جائے گی

Published on February 3, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 219)      No Comments

ملتان (یواین پی) پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام شہید بے نظیر بھٹو ، سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی 26 ویں سالگرہ آج 3 فروری ( اتوارکو ) منائی جا ئے گی ۔ پارٹی کے زیر اہتمام ہونے والی تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے جا ئیں گے اور ان کی سلامتی اور درازی عمر کے لئے دعا کی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy