ڈیرن سیمی بھی پشاوری چپل کے دل دادہ نکلے، پسند کی چپلیں خرید لیں

Published on February 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 745)      No Comments

پشاور (یواین پی) پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی پشاوری چپل کے دل دادہ نکلے۔ویسٹ انڈین کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پی ایس ایل فور کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ڈیرن سیمی پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم کی تقریب کے لیے پشاور پہنچے جہاں انہوں نے پشاور چپل کی فرمائش کی۔ اس موقع پر ان کے لیے مختلف پشاوری چپلیں منگوائی گئیں

جس میں بند اور پنجے دار ڈیزائن شامل تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题