آج کا دن تاریخ میں24فروری

Published on February 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 466)      No Comments

اسلام آباد(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں24فروری1989یوٹامیں پندرہ کروڑ سال قدیم ڈائناسار کا انڈا دریافت ہوا
آج کا دن تاریخ میں24فروری1981برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے لیڈی ڈیانا اسپینسرسے منگنی کااعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں24فروری1976کیوبا میں آئین کا نفاذ
آج کا دن تاریخ میں24فروری1974پاکستان نے بنگلہ دیش کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں24فروری1945مصر اور شام کا جرمنی سے اعلان جنگ
آج کا دن تاریخ میں24فروری1918یورپی ملک ایستونیا نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں24فروری1868اینڈریو جانسن امریکا کے پہلے صدر تھے جن کا مواخذہ کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں24فروری1821میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں24فروری1739معرکہ کرنال:ایرانی حاکم نادر شاہ نے برصغیر کے مغل شہنشاہ محمد شاہ کو زیر کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes